سرورق / قومی / پوری دنیا کو دہشت گردی کے مضمر نتائج کا تجربہ ہوا ہے: نائب صدر جمہوریہ

پوری دنیا کو دہشت گردی کے مضمر نتائج کا تجربہ ہوا ہے: نائب صدر جمہوریہ

پوری دنیا کو دہشت گردی کے مضمر نتائج کا تجربہ ہوا ہے: نائب صدر جمہوریہ
 نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند ایم ونکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ پوری دنیا کودہشت گردی کے مضمر نتائج کا تجربہ ہوا ہے اورپوری دنیا دہشت گردی سے پوری طرح واقف ہے ۔مسٹر نائیڈو آج یہاں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر بی ایس ایف کے ڈائریکٹرجنرل کے کے شرما اور دیگر معزز شخصیتیں بھی موجود تھیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: