سرورق / خبریں / پنچایت انتخابات: مغربی بنگال میں بی جے پی کو سپریم کورٹ سے جھٹکا –

پنچایت انتخابات: مغربی بنگال میں بی جے پی کو سپریم کورٹ سے جھٹکا –

نئی دہلی، 9 اپریل (یواین آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں آزاد اور منصفانہ پنچایت انتخابات کرانے کے معاملہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاستی یونٹ کی جانب سے دائر درخواست پر مداخلت کرنے سے آج انکار کر دیا۔

جسٹس آر کے اگروال اور جسٹس ابھے منوہر سپرے کی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ وہ اس معاملہ میں مداخلت نہیں کرے گی۔
عدالت عظمی نے، اگرچہ درخواست گزار کو اپنی شکایت لے کر ریاستی الیکشن کمیشن کے سامنے جانے کی اجازت دے دی-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: