سرورق / خبریں / پنچایت انتخابات سے عین قبل آج سی پی ایم کو سخت ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا ہے –

پنچایت انتخابات سے عین قبل آج سی پی ایم کو سخت ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا ہے –

کلکتہ، پنچایت انتخابات سے عین قبل آج سی پی ایم کو سخت ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا ہے ۔مشرقی بردوان کی ایک عدالت نے ترنمول کانگریس کے لیڈروں پر حملہ معاملے میں سی پی ایم کے 18ممبروں کو ملزم قرار دے دیا ہے ۔
عدالت کے ذرائع کے مطابق سی پی ایم کے ممبروں کا ایک گروپ ملن ملک کی قیادت میں جمال پور مودی پور مارکیٹ ترنمول کانگریس کے ایک حامی پر 14ستمبر 2010کو حملہ کردیا ۔ اس حملے میں صاحب سنترا، شیاما پدا دیو،شیامل ادس ، شالن کرمکار، انیل مالک ، دیبندو سانترا شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔اسی دن ترنمول کانگریس کے کئی حامیوں کے مکانات کو نذر آتش کردیا تھا ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: