سرورق / خبریں / پنجاب کے اراکین پارلیمان پارلیمنٹ بلڈنگ پر چڑھ گئے-

پنجاب کے اراکین پارلیمان پارلیمنٹ بلڈنگ پر چڑھ گئے-

*پنجاب کے کانگریس اراکین پارلیمان آج پارلیمان کی بلڈنگ پر چڑھ گئے اوریہ مطالبہ کیا کہ عراق میں آئی ایس آئی ایس کے ہاتھوں جو 39 ہندوستانی مارے گئے انہیں مالی امداد فراہم کی جائے۔ یہ احتجاج اس لئے کیا گیا کہ وزیر مملکت برائے امورخارجہ وی کے سنگھ سے جب یہ مطالبہ کیا گیا توانہوں نے کہاکہ مالی امداد فراہم کرنا’’ کوئی بسکٹ بانٹنے والا کام نہیں ہے۔‘‘

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: