سرورق / قومی / پر دیمن معاملے پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت

پر دیمن معاملے پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت

پر دیمن معاملے پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں  سماعت

 نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی)گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول کے دوسرے درجے کے طالب علم پردیمن کے قتل کے سلسلے میں پیر کو سپریم کورٹ سماعت کرے گا۔
ا سکول مینجمنٹ کی جانب سے آج پیش ہوئے معروف وکیل کے ٹی ایس تلسی نے مقدمے کی سماعت ہریانہ کی عدالت کے بجائے نئی دہلی کے ساکیت کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو اسکول کے باتھ روم میں پردیمن کا قتل ہواتھا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: