سرورق / قومی / پریس کی آزادی کے لئے حکومت پابند عہد: مودی

پریس کی آزادی کے لئے حکومت پابند عہد: مودی

پریس کی آزادی کے لئے حکومت پابند عہد: مودی

نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی پریس ڈے پر کہا کہ آزاد پریس زندہ ومتحرک جمہوریت کی بنیاد ہے اور ہم پریس کی آزادی اور تمام شکلوں میں اس کےاظہار کو برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد ہیں۔مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے امید ظاہر کی “میڈیا ملک کے 125 کروڑ ہندوستانیوں کی مہارت، طاقت اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو زیادہ سے زیادہ جگہ دے گا۔موجودہ وقت میں ہم سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ رہے ہیں اور لوگوں میں موبائل فون کے ذریعے خبروں کے تئیں رجحان بڑھا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: