سرورق / خبریں / پروٹوکول توڑ کر نیتن یاہو کے استقبال کو پہنچے مودی-

پروٹوکول توڑ کر نیتن یاہو کے استقبال کو پہنچے مودی-

نئی دہلی ،14جنوری(یواین آئی)سبھی پروٹوکول توڑ تے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے ’دوست ‘ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتین یاہوکے ہندستان پہنچنے پر آج یہاں ائیر پورٹ پر انکا استقبال کیا ۔

وزیر اعظم کے گزشتہ سال جولائی میں اسرائیل کے دورے کے دوران مسٹر نیتن یاہو نے بھی انکا اسی طرح سے استقبال کیا تھا ایسے میں اس عزت افزائی کے عوض اس بار مسٹر مودی نے بھی مسٹر نیتن یاہو کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا ۔
مسٹر مودی نے پوری گرم جوشی کے ساتھ مسٹر نیتن یاہو سے ہاتھ ملایا اور انھیں گلے لگایا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: