سرورق / خبریں / پرنب مکھرجی ہیڈگیوار میموریل گئے

پرنب مکھرجی ہیڈگیوار میموریل گئے

ناگپور، (یواین آئی)سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی جمعرات کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے پروگرام میں شامل ہونےسے قبل آرایس ایس کے بانی ڈاکٹرکیشوہیڈگیوارکی یادگارپر گئے ۔
مسٹر مکھرجی آرایس ایس کے پروگرام میں حصہ لینے کےلئے بدھ کے روز یہاں پہنچے ۔وہ آرایس ایس کی تین سالہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے ۔
سابق صدر جمہوریہ کا ہیڈگیوارکی یادگار پر جانے کا پہلے کوئی پروگرام نہیں تھا لیکن مسٹر مکھرجی وہاں گئے ۔یہ پروگرام شایدمسٹر مکھرجی کے ناگپور پہنچنے کے بعد بنایاگیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: