سرورق / قومی / پردیمن کے والد سپریم کورٹ پہنچے، سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا

پردیمن کے والد سپریم کورٹ پہنچے، سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا

پردیمن  کے والد سپریم کورٹ پہنچے، سی بی آئی  جانچ کا مطالبہ کیا
 نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ میں گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول کے درجہ دوم کے طالب علم پرديمن ٹھاکر کی موت کا معاملہ آج سپریم کورٹ پہنچا۔
پرديمن کے والد نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرائے جانے اور اسکولوں میں طلباء و طالبات کے تحفظ کے لئے ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
درخواست دہندگان کا کہنا ہے کہ وہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: