سرورق / بین اقوامی / پرتگال میں آگ اور بھگدڑ سے تقریبا آٹھ افراد ہلاک-

پرتگال میں آگ اور بھگدڑ سے تقریبا آٹھ افراد ہلاک-

لزبن 14 جنوری (رائٹر) پرتگال کے شمال میں واقع ولا نووا ڈارینها شہر میں آج رات ایک مقامی رہائشی سوسائٹی میں آگ لگنے کی وجہ سے بھگدڑ مچنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

میئر جوس اینٹونیو ڈی جوزف نے ٹیلی ویژن میں ایک بیان میں بتایا کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا قومی دارالحکومت سے تقریبا 260 کلو میٹر دور واقع شہر میں ایک دو منزلہ عمارت میں منعقد تاش کے مقابلے میں شامل ہونے یا دیکھنے کے لیے تقریبا 60 لوگ جمع تھے ۔
اس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے جو زیر علاج ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: