سرورق / قومی / پب میں آتشزدگی، 14افراد جل کر خاک

پب میں آتشزدگی، 14افراد جل کر خاک

پب میں آتشزدگی، 14افراد جل کر خاک

ممبئی 29دسمبر (یواین آئی) ممبئی کے جنوبی علاقہ میں کملا مل کمپاونڈ میں ایک عمارت کی چھت پر واقع پب میں آتشزدگی کے نتیجہ میں 11خواتین سمیت 14افراد جل کر ہلاک اور 23جھلس گئے ہیں۔آج صبح سویرے ساڑھے بارہ بجے کملا مل کمپاونڈ میں کملا ٹریڈہاؤس کی چھت پر واقع پب بسترو دی موجو میں آگ لگ گئی۔جس نے دوسری ریسٹورنٹ اور ہوٹل اور شراب خانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: