سرورق / خبریں / پاکستان کے قول و فعل میں تضاد ہے: آئی جی بی ایس ایف

پاکستان کے قول و فعل میں تضاد ہے: آئی جی بی ایس ایف

جموں ،  (یو ا ین آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) جموں فرنٹیئرکے انسپکٹر جنرل رام اوتار نے کہا کہ پاکستان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے۔
رام اوتار نے یہ باتیں اتوار کے روز یہاں جموں کے اکھنور سیکٹر میں پاکستانی گولہ باری سے جاں بحق ہوئے دو بی ایس ایف اہلکاروں کی میتوں پر پھول مالائیں رکھنے کی تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں سے بات کرتی ہوئے کہیں۔جب ایک نامہ نگار نے ہند و پاک کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان حال ہی میں ہوئے عہد و پیمان کے بارے میں پوچھا تو آئی جی بی ایس ایف نے کہا ’پاکستان کے بارے میں آپ کو پہلے ہی پتہ ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: