سرورق / بین اقوامی / پاکستان کے خلاف مزید امریکی اقدامات متوقع-

پاکستان کے خلاف مزید امریکی اقدامات متوقع-

واشنگٹن 3 جنوری (یو این آئی) پاکستان کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے محاذ پر مزید سرگرم ہونے پر مجبور کرنے کے لئے امریکہ اگلے 24 گھنٹوں میں کچھ اور اہم اقدامات کا اعلان کرسکتا ہے۔

وائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ سینڈرس نے یہاں کہا کہ امریکہ کو پتہ ہے کہ پاکستان دہشت گردی روکنے کے لئے اور بہت کچھ کر سکتا ہے اور’’ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ایسا کرے‘‘
اس سے قبل وائٹ ہاوس نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر مشتمل عسکری امداد روکنے کی تصدیق کردی ۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد پہلی مرتبہ امداد روکنے پر حتمی اقدامات سامنے آئے ہیں-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: