سرورق / خبریں / پاکستان کی طرف جنگ بندی کی خلاف ورزی، 2 شہریوں کی موت

پاکستان کی طرف جنگ بندی کی خلاف ورزی، 2 شہریوں کی موت

جموں، 19 جنوری (یو این آئی) جموں کے آر ایس سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوجیوں کی طرف سے آج سویرے کی جانے والی فائرنگ میں دو شہریوں کی موت ہوگئی، اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ پاکستان نے جموں کے آر ایس سیکٹرمیں ارنیا علاقے آج سویرے فائرنگ کی اور سانبا کے رام گڑھ سیکٹر نیز کٹھوا کے ہری نگر سیکٹر میں بھی کئی گاؤں کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی تک دو شہریوں کی موت اور سات لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: