سرورق / قومی / پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں بی ایس ایف جوان شہید

پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں بی ایس ایف جوان شہید

پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں بی ایس ایف جوان شہید

جموں ،15ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ارنیاسیکٹر میں آج صبح پاکستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
سرکاری ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے آج صبح ارنیا سیکٹر میں بی ایس ایف کی اگلی چوکی پر فائرنگ شروع کر دی۔
فائرنگ کے دوران چوکی پر تعینات کانسٹیبل بجیندر بہادر کے پیٹ میں گولی لگ گئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: