سرورق / بین اقوامی / ایچ -1 بی ویزا: لاکھوں ہندوستانیوں کو امریکہ نہیں چھوڑنا پڑے گا-

ایچ -1 بی ویزا: لاکھوں ہندوستانیوں کو امریکہ نہیں چھوڑنا پڑے گا-

واشنگٹن، 9 جنوری (یو این آئی) امریکہ میں رہنے اور کام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کو نیا سال تحفہ دیتے ہوئے امریکی حکومت نے ایچ -1 بی ویزا قوانین کو پیچیدہ بنانےکی تجویز پرروک لگا دی ہے۔
جس سے سات لاکھ سے زائد ہندوستانی بڑی راحت ملی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ اور امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) محکمہ نے آج اعلان کیا کہ وہ اس طرح کے ایک ریگولیٹری تبدیلی پر غور نہیں کر رہا ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں امریکہ میں مستقل رہائش گاہ کے لئے درخواست دینے اور برسوں سے کام کر نے والے لاکھوں ایچ 1 بی ویزا ہولڈرز کو ملک چھوڑنا پڑے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: