سرورق / قومی / پاکستان سمیت چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کئے

پاکستان سمیت چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کئے

پاکستان سمیت چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کئے
 نئی دہلی، 19ستمبر(یو این آئی) پاکستان کے نئے ہائی کمشنر سہیل محمود سمیت ہندوستان میں نئے مقرر کردہ چار ممالک کے سفیروں نے صدر رام ناتھ كووند کو آج یہاں اپنی سفارتی اسناد پیش کئے۔
تنزانیہ، گھانا، برونڈی اور پاکستان کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
جن سفیروں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں: پاکستان کے ہائی کمشنر جناب سہیل محمود،تنزانیہ کے ہائی کمشنر مسٹر براکا ہرن لووانڈا،گھانا کے ہائی کمشنر مسٹر مائیکل آرون نی نورٹی اوکائے اور برونڈی کی سفیر محترمہ اسٹیلا بدیری گانیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: