سرورق / Uncategorized / پاکستان سمیت دنیا بھر سے ‘ورشكا’ کو مبارکباد

پاکستان سمیت دنیا بھر سے ‘ورشكا’ کو مبارکباد

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 'ورشكا' کو مبارکباد

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) روایتی حریف پاکستان سمیت کئی ممالک کے کرکٹ کھلاڑیوں اور مختلف ہائے شعبہ کی اہم شخصیات نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو شادی کی مبارک باد دی ہے۔وراٹ اور انوشکا شرما دونوں پیر کی رات اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔شادی کی تقریب میں دونوں کے قریبی رشتہ دار اور دوست ہی شامل ہوئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

پدماوتی معاملے میں نئی عرضی پر منگل کو سماعت

نئی دہلی،23نومبر (یو این آئی) متنازعہ فلم ’پدماوتی‘ کو بیرون ملک میں آئندہ یکم دسمبر …

جواب دیں

%d bloggers like this: