سرورق / بین اقوامی / پاکستان دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے: افغانستان

پاکستان دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے: افغانستان

پاکستان دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے: افغانستان اقوام متحدہ، 27 ستمبر (یو این آئی) افغانستان نے اقوام متحده میں پاکستان پردہشت گردی کو بڑھاوا دینے کا الزام لگایا ہے۔
افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
ربانی نے کہا کہ پڑوسی ملک طویل عرصے تک افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے طویل عرصے سے دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: