سرورق / بین اقوامی / پاکستان دہشت گردوں کا پناہ گاہ نہیں: خرم

پاکستان دہشت گردوں کا پناہ گاہ نہیں: خرم

اسلام آباد،یکم مارچ (یواین آئی) پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردوں کا پناہ گاہ نہیں ہے اور یہاں حقانی نیٹ ورک موجود نہیں ہے۔

پاکستان ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق مسٹر خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور اب یہاں دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن، استحکام اور جمہوریت کا حامی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: