سرورق / بین اقوامی / پاکستان: توہین رسالت کے الزام میں فرد جرم عائد

پاکستان: توہین رسالت کے الزام میں فرد جرم عائد

پاکستان: توہین رسالت کے الزام میں فرد جرم عائد

 اسلام آبد 13 ستمبر [یو این آئی] پاکستان میں توہین رسالت سے متعلق مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
یہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے ساتھ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کویہ ہدایت بھی کی کہ وہ ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کریں ۔
یہ اطلاع آن لائن پاکستانی میڈیا نے دی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: