سرورق / بین اقوامی / پاکستان اب ٹیررستان ہے: ہندوستان

پاکستان اب ٹیررستان ہے: ہندوستان

پاکستان اب  ٹیررستان ہے: ہندوستان

اقوام متحدہ، 22 ​​ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ ایک ایسا ملک انسانی حقوق کی حفاظت کی تعلیم دے رہا ہے جو خود ‘ٹیررستان’ بن گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاکان عباسی نے ہندوستان پر الزام لگایا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جار ہی ہے۔
ہندوستان نے اس کے جواب میں کہا کہ پاکستان اپنی مختصر تاریخ کے دوران دہشت گردی کی علامت بن چکا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: