سرورق / بین اقوامی / پاکستانی وزیر اعظم نے جنگ کے امکانات کو مسترد کیا-

پاکستانی وزیر اعظم نے جنگ کے امکانات کو مسترد کیا-

اسلام آباد، 17 جنوری ( یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہندوستان کے ساتھ جنگ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو اس سے بچنا چاہئے۔

مسٹر خاقان نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں کل کہا کہ پاکستان کبھی بھی یکطرفہ کارروائی میں شامل نہیں رہا ہے۔
وہ ہمیشہ بات چیت کے لئے تیار ہے لیکن جموں کشمیر کے مسئلے پر سمجھوتہ ممکن نہیں ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: