سرورق / بین اقوامی / پاکستانی فضائیہ کے پہلے سربراہ اصغر خان کا انتقال-

پاکستانی فضائیہ کے پہلے سربراہ اصغر خان کا انتقال-

اسلام آباد، 6 جنوری (یواین آئی) پاکستانی ایئر فورس کے پہلے سربراہ اور سینئر سیاستدان اصغر خان کا طویل علالت کے بعد کل انتقال ہو گیا۔
وہ 96 سال کے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد واقع ان کے آبائی گاؤں ناوا شہر میں آج ان کوسپرد خاک کیا جائے گا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: