سرورق / قومی / پاکستانی فائرنگ میں خاتون کی موت، پانچ زخمی

پاکستانی فائرنگ میں خاتون کی موت، پانچ زخمی

جموں17ستمبر (یو این آئی) پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ارنیا سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی سرحدی کی چوکیوں اور گاووں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی جس میں ایک خاتون ایک کی موت اور پانچ شہری زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پاکستانی رینجروں نے کل پور رات ارنیا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحدی کے نزدیک بی ایس ایف کی سرحدی چوکیوں اور گاوؤں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔
اس فائرنگ میں رتنو دیوی نامی ایک خاتون کی موت ہوگئی اور 12سالہ بچے سمیت پانچ شہری زخمی ہوگئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: