سرورق / بین اقوامی / پاپوا نیو گنی میں زلزلے میں 20 کی موت –

پاپوا نیو گنی میں زلزلے میں 20 کی موت –

پورٹ مورسبی 27 فروری (یو این آئی) پاپوا نیو گنی میں پیر کے روز7.5 کی شدت سے آئے ہوئے زلزلے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے اور سڑک سے رابطہ منقطع ہونے کے ساتھ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ڈپٹی پولیس کمشنر جیم انڈریوز نے ایک بیان میں کہا کہ انتظامیہ زلزلے سے شدید متاثر ہیلا، اینگا اور جنوبی ہائی لینڈس میں خدمات کی بحالی میں مصروف ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان تینوں ریاستوں میں بہت زیادہ نقصان ہواہے اور پولیس راحت کے کاموں میں مدد کر رہی ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: