سرورق / قومی / پانچ اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخاب کے لئے بی جے پی کے امیدوار کا اعلان

پانچ اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخاب کے لئے بی جے پی کے امیدوار کا اعلان

نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اروناچل پردیش، اترپردیش، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی پانچ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی نتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کے سکریٹری اور مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کل رات جاری ایک ریلیز میں امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ۔اروناچل پردیش پکے كسانگ (امحفوظ) مسٹر بيهورام واهگے اروونچل پردیش ڈاکٹر لیکابالی (محفوظ) سری کاردو نیکیور تامل ناڈو ڈاکٹر رادھاکرشن نگر  مسٹر کارو ناگراجن اتر پردیش سکندرا، مسٹر اجیت پال مغربی بنگال صبانگ محترمہ انترا بھٹاچاریہ

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: