سرورق / قومی / ٹیر اور باندھوگڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے کل ریاست کے بھنڈ ضلع میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں مسٹر پرکاش

ٹیر اور باندھوگڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے کل ریاست کے بھنڈ ضلع میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں مسٹر پرکاش

بھنڈ،30 مارچ (یواین آئی) کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی مدھیہ پردیش شاخ کے انچارج موہن پرکاش نے ریاست کے دو حلقوں میں ہو رہے ضمنی انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اس پر شک ہے اور مرکزی حکومت کو اس کا حل نکالناچاہئے۔
اٹیر اور باندھوگڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے کل ریاست کے بھنڈ ضلع میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں

مسٹر پرکاش نے کہا کہ مشین کے تعلق سے ملک میں بحث چھڑ گئی ہے۔
ووٹنگ مشین کے استعمال کے بارے میں عام لوگوں کے ذہنوں میں شکو ک و شبہات ہوں یہ جمہوری نظام میں درست نہیں ہے، لہذا مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ ان مشینوں کے استعمال کو بند کر کے جمہوری نظام کے تحت بیلٹ پیپر سے الیکشن کرائے

Leave a comment

About The Daily Pasban

Check Also

وزیراعظم پارلیمنٹ میں جواب دینے کی تیاری کریں : کانگریس

نئی دہلی،تین طلاق، آبپاشی، تعلیم اور دیگر ترقیاتی کاموں کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی …

جواب دیں

%d bloggers like this: