سرورق / خبریں / ٹریکٹرٹرالی نہر میں گرگئی 15؍ہلاک ، 7زخمی –

ٹریکٹرٹرالی نہر میں گرگئی 15؍ہلاک ، 7زخمی –

حیدرآباد:( آئی این ایس) تلنگانہ کے یدادری ضلع میں آج ایک ٹریکٹر۔ ٹرالی کے نہر میں گرنے سے14؍ خواتین اور ایک بچے کی موت ہو گئی۔ پولیس نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مخالف سمت سے آ رہی ایک ٹووہیلر گاڑی کو بچانے کی کوشش میں ٹریکٹر ڈرائیور نے گاڑی سے کنٹرول کھو دیا۔ صبح تقریباً 10؍بجے کے قریب موسی دریا نہر میں ٹریکٹر ٹرالی گر گئی۔انہوں نے بتایا کہ ٹرالی میں20 سے زائد افراد سوار تھے۔ریلیف اور ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے اسسٹنٹ پولیس کمشنر ایس رمیش نے کو بتایاکہ مہلوکین میں14؍ خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ۔ حادثے میں کم از کم 7؍ افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایک قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے …

جواب دیں

%d bloggers like this: