سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ کے اہم وکیل ڈاوڈ نے استعفی دیا –

ٹرمپ کے اہم وکیل ڈاوڈ نے استعفی دیا –

واشنگٹن،23مارچ (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اہم وکیل (چیف لائر) جان ڈاوڈ نے استعفی دے دیا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی جانچ میں مسٹر ٹرمپ کی نمائندگی کررہے اہم وکیل مسٹر ڈاوڈ نے استعفی دے دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسٹر ٹرمپ مسٹرڈاوڈ کی صلاح کو نظرانداز کررہے تھے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: