سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ کی آئندہ ہفتہ شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع-

ٹرمپ کی آئندہ ہفتہ شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع-

واشنگٹن، 13 مارچ (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ یعنی 20 مارچ کو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔

مسٹر ٹرمپ کی میڈیا سیکرٹری ساره سینڈرز نے آج یہ اطلاع دی۔
واضح رہے کہ محمد بن سلمان 19 سے 22 مارچ تک امریکہ کے دورے پر آ رہے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: