سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے –

ٹرمپ کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے –

واشنگٹن،9مارچ (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے۔

قومی دفاعی مشیر چونگ ایویونگ نے وہائٹ ہاوس میں نامہ نگاروں سے کہاکہ مئی میں مسٹر ٹرمپ مسٹر ان سے ملاقات کریں گے۔
مسٹر یونگ نے کہا کہ مسٹر ان نے مستقبل میں جوہری بم اور میزائل تجربہ نہیں کرنے کی یقین دہائی کرائی ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: