سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ کا ہیتی کیخلاف نامناسب بیان سے لوگوں میں شدید ناراضگی –

ٹرمپ کا ہیتی کیخلاف نامناسب بیان سے لوگوں میں شدید ناراضگی –

پورٹ او پرنس، 13 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیریبین ملک ہیٹی کے لیے نامناسب لفظ استعمال کئے جانے پر ہیٹی میں ایک آواز میں مذمت ہوئی ہے۔
یہاں 2010 میں آئے خوفناک زلزلہ کی آٹھویں سالگره پر غلام انقلاب کی تاریخ کا جشن منایا جا رہا تھا۔

ہیٹی انتظامیہ نے ہیٹی میں ٹاپ امریکی سفارتکار سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو ایسے بیان دینے کے لیے معافی مانگنی چاہیے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: