سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ کا شمال کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھنے کا اعلان –

ٹرمپ کا شمال کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھنے کا اعلان –

پام بیچ، فلوریڈا، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بنانے کی مہم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہ جوہری ہتھیاروں کو ختم نہیں کر دے۔
ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع اپنے ’ماراے لوگو‘ ریزارٹ میں جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا’’ ہمیں دنیا کے تمام حصوں سے جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنا ہے،‘‘۔
قابل غور ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے منگل کو کہا تھا کہ انہوں نے براہ راست مسٹر ان سے بات چیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر ان سے جون یا اس سے تھوڑا پہلے بھی ملاقات ہو سکتی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: