سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ کا سرحدی سلامتی کے لئے فوج کے استعمال کا فیصلہ –

ٹرمپ کا سرحدی سلامتی کے لئے فوج کے استعمال کا فیصلہ –

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ملک کی جنوبی سرحد کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج کا استعمال کیا جائے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے کل کہا کہ میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر ناقابل شکست دیوار بنانے کا کام جب تک نہیں کیا جاتا ہے تب تک سرحدکی سیکورٹی کے لئے فوج کا استعمال کیا جائے گا۔
انہوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے کہا کہ ہم فوج کا استعمال کرنے جا رہے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے سرحد پر فوج کی تعیناتی کے بارے میں وزیر دفاع جم میٹس سے بھی اظہار خیال کیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: