سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ نے ایران نیوکلیائی معاہدے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: پومپيو

ٹرمپ نے ایران نیوکلیائی معاہدے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: پومپيو

برسلز۔ امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے کہا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران نیوکلیائی معاہدے سے الگ ہونے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ پومپيو نے آج شمالی اوقیانوس معاہداتی تنظیم (ناٹو) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں حصہ لینے کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا، “اس سلسلے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس لئے ہماری ٹیم اس پر کام کر رہی ہے اور مجھے پوری امید ہے کہ صدر کی طرف سے اٹھائے گئے ایشوز پر بہت تفصیل سے بات چیت ہوگی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: