سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ- میکرون کی شمالی کوریا، ایران پر بات چیت-

ٹرمپ- میکرون کی شمالی کوریا، ایران پر بات چیت-

واشنگٹن، 7 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے کوریائی جزائر اور ایران میں احتجاج و مظاہرہ کو لے کر بات چیت کی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے کل جاری ایک بیان میں کہاکہ اس بات چیت میں مسٹر ٹرمپ نے مسٹر میکرون کوکوریائی جزیرے میں تازہ حالات کے بارے میں بتایا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے ایران میں جاری احتجاج و مظاہرے کے معاملے پر بھی بات چیت کی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: