سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ مخالف بیان پر اسٹیو بینن نے معافی مانگی-

ٹرمپ مخالف بیان پر اسٹیو بینن نے معافی مانگی-

واشنگٹن ،7جنوری(یو این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف پالیسی ساز اسٹیو بینن نے اس تبصرے کے لئے معافی مانگی ہے جس میں انہوں نے امریکی صدر کے بیٹے ڈونالڈ جونیئر کو ‘اعتماد شکن اور غدار’ کہا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق پالیسی ساز اسٹیو بینن نے اپنے اس بیان کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ جونئیر کو ’غدار‘ کہا تھا۔

یہ الزام صحافی مائیکل وولف کی کتاب ‘فائر اینڈ فیوری: انسائیڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس’ میں سامنے آیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: