سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ شام سے امریکی فوج کی واپسی چاہتے ہیں –

ٹرمپ شام سے امریکی فوج کی واپسی چاہتے ہیں –

ایئرفورس ون، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ شام سے امریکی فوج کی واپسی چاہتے ہیں۔ وہائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ سینڈرس نے مسٹر ٹرمپ کے ساتھ میامی جانے کے دوران ایئرفورس ون طیارہ پر کل نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر ٹرمپ شام سے امریکی فوج کی واپسی چاہتے ہیں ۔ اس کے لئے حالانکہ کوئی وقت مقررنہیں کیا گیا ہے۔ محترمہ سینڈرس نے کہاکہ مسٹر ٹرمپ روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بھی ملاقات کرنے کے خواہشمند ہیں لیکن حال میں دونوں لیڈروں کے مابین کوئی میٹنگ کے اشارے نہیں ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: