سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ جیسے عالمی رہنماؤں کو خصوصی درجہ حاصل ہے: ٹوئٹر

ٹرمپ جیسے عالمی رہنماؤں کو خصوصی درجہ حاصل ہے: ٹوئٹر

سان فرانسسکو، 6 جنوری (رائٹر) سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو سائٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والوں کے جواب میں کہا کہ مسٹر ٹرمپ جیسے عالمی رہنماؤں کو خصوصی درجہ حاصل ہے۔

ٹوئٹر نے کارپوریٹ بلاگ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا’’ٹوئٹر سے ایک عالمی رہنما کو بلاک کرنا یا ان کے متنازعہ ٹویٹس کو حذف کرنا اہم معلومات کو چھپانے کے مترادف ہوگاکیونکہ لوگ اسے دیکھنا اور بحث کرنا چاہتے ہیں.”
ٹوئٹر نے گذشتہ ستمبر میں کہا تھا کہ کسی اکاؤنٹ یا ٹویٹ کوحذف کرتے وقت اس خبر کی اہمیت اور عوامی مفادات جیسے معاملات پر غورکیا جاتا ہے۔

مسٹر ٹرمپ کے ٹویٹ کو لے کر حال میں تب بحث تیز ہو گئی جب انہوں نے اپنے @ ریئل ڈونالڈٹرمپ اکاؤنٹ کے ذریعے منگل کو کہا، “میرے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: