سرورق / بین اقوامی / ٹرمپ اور کم جونگ کے درمیان ملاقات کے لئے ممکنہ مقامات پر غور –

ٹرمپ اور کم جونگ کے درمیان ملاقات کے لئے ممکنہ مقامات پر غور –

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان ہونے والی مجوزہ ملاقات کے لئے دو یا تین ممکنہ مقامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے یہاں وائٹ ہاؤس میں آج جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ ملاقات کے دوران صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
امریکی صدر نے وعدہ کیا کہ شمالی کوریا کے لیڈر انہیں الجھا نہیں سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملاقات کے دوران یہ واضح ہو گیا کہ امریکہ اور شمالی کوریا اگر کسی نتیجے پر نہیں پہنچے تو وہ کمرے سے باہر آ جائیں گے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: