سرورق / بین اقوامی / وینزوئیلا کے دو سفارت کاروں کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

وینزوئیلا کے دو سفارت کاروں کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن ، امریکہ نے وینزوئیلا کے دو سفارت کاروں کو 48 گھنٹے کے دوران ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے کل جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وینزوئیلا کی جانب سے اپنے یہاں سے دو امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کئے جانے کے بعد امریکہ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
بیان کے مطابق وینزوئیلا کے جن دو سفارتکاروں کو امریکہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے ان میں وینزوئیلا کے واشنگٹن میں واقع سفارت خانے کے انچارج اور ہوسٹن میں واقع ڈپٹی قونصل جنرل شامل ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: