سرورق / بین اقوامی / وہان میں اس انداز سے ملے پی ایم مودی اور شی جن پنگ ،ان مسائل پر ہوئی بات –

وہان میں اس انداز سے ملے پی ایم مودی اور شی جن پنگ ،ان مسائل پر ہوئی بات –

بیجنگ، وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے چین کے دورے پر ہیں ۔یہاں کے وہان شہر میں جمعہ سے شروع ہو رہے شکھر سمیلن کے دوران پی ایم مودی چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ہوئی۔پی ایم مودی اور جن پنگ نے گرم جوشی سے ہاتھ ملایا۔مودی اور جن پنگ کی یہ ملاقات غیر رسمی ہے۔یونی دونوںلیڈر 24 گھنٹوں میں 6 مرتبہ ملیں گے اور مختلف مسائل پر بات کریں گے۔لیکن اس میٹنگ میں نہ تو کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی دونوں لیڈر جوائنٹ اسٹیٹمینٹ جاری کریں گے۔
بتادیں کہ 2014 میں ؤنے کے بعد سےمودی کا یہ چوتھا دورہ ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر شی جن پنگ کے درمیان دو روزہ غیر رسمی شکھر سمیلن کو لیکر چینی فوج کو کافی امیدیں ہیں۔چین کی پپلس سیلیبریشن آرمی (پی ایل اے) نے کہا کہ اس ملاقات سے دونوں ملکوں فوج کے درمیان تعلقات کو مستحکمبنا سکتا ہے اور اختلافات کو سلجھا سکتا ہے۔ وہیں مودی سے ملاقات کے بعد چینی صدر شی پنگ نے کہا،”ان سے مل کر بہت خوشی ہوئی ۔بسنت کا موسم ملنے کیلئے بہت اچھا ہوتا ہے”جن پنگ نے بتایا کہ پی ایم مودی کو وہان شہت کی خوبصورتی سے واقف کرانے کیلئے میٹنگ کا جگہ کے طور پر اسے منتخب کیا گیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: