سرورق / قومی / وپاسنا ،ذہن اور جسم کو صاف کرنے کا موثر طریقہ :رام ناتھ کووند

وپاسنا ،ذہن اور جسم کو صاف کرنے کا موثر طریقہ :رام ناتھ کووند

وپاسنا ،ذہن اور جسم کو صاف کرنے کا موثر طریقہ :رام ناتھ کووند
 نئی دہلی22 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج ناگپور کے کامٹی میں ڈریگن پیلیس ٹیمپل وپاسنا میڈیٹیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ وپاسنا مراقبے یا میڈیٹیشن کی ایک تکنیک ہے جو بھگوان بودھ نے ہمیں سکھائی تھی، جو ہمیں اپنے باطن سے رابطہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ ہمارے ذہن اور جسم کو صاف کرنے کا ایک موثر طریقہ ہے اور ہمیں جدید طرز زندگی کے دباؤ کا سامنا کرنے کے لئے تیار کرتا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: