سرورق / قومی / وزیر دفاع محترمہ نرملا سیتا رمن کاگجرات دورہ

وزیر دفاع محترمہ نرملا سیتا رمن کاگجرات دورہ

نئی دہلی، 12 ستمبر(یو این آئی)دفاع کی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن 10 ستمبر 11 ستمبر 2017 کے دوران احمد آباد میں گولڈن کٹار ڈویڑن کے دورہ پر رہیں۔
یہاں ان کا استقبال ہندوستانی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت اور جنوبی کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹننٹ جنرل پی ایم حریز نے کیا۔
وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ہی محترمہ نرملا سیتا رمن نے احمد آباد کا دورہ کیا جہاں انہیں جنوبی کمانڈ کے آرمی کمانڈر کے ذریعہ آپریشن سے متعلق حالات کی جانکاری دی گئی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: