سرورق / خبریں / وزیر اعلیٰ کمارسوامی سدارامیا سے مشورہ لیں:رمیش کمار

وزیر اعلیٰ کمارسوامی سدارامیا سے مشورہ لیں:رمیش کمار

بنگلورو ۔ بجٹ پیش کرنے سمیت سرکاری مالیاتی کاروبار کی نگرانی کے موقع پر سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا سے مشورہ لینے اسمبلی اسپیکر رمیش کمار نے نئے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو مشورہ دیا ہے ۔ رمیش کمار نے بتایاکہ سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنی خدمات بخوبی نبھائی ہے اس لئے وزیر اعلیٰ کمار سوامی کو ان سے مشورہ لینا بہتر رہے گا ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: