سرورق / قومی / وزیر اعظم کی مشرقی ہند کے ممبران پارلیمنٹ کےساتھ میٹنگ

وزیر اعظم کی مشرقی ہند کے ممبران پارلیمنٹ کےساتھ میٹنگ

وزیر اعظم کی مشرقی ہند کے ممبران پارلیمنٹ کےساتھ میٹنگ

نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مشرقی ہند کے ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں انہوں نے خطے کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا ’بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور مغربی بنگال کے ممبران پارلیمنٹ سے ایک میٹنگ میں خاص طور پر مشرقی ہند کی ترقی کے ساتھ ساتھ مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔
اس میٹنگ میں پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار کےعلاوہ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد، رادھا موہن سنگھ، جینت سنہا اور ایس ایس اہلووالیہ نے بھی شرکت کی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: