سرورق / قومی / وزیر اعظم نے دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کی

وزیر اعظم نے دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کی

وزیر اعظم نے دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کی

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جن سنگھ کے صدر پنڈت دین دیال اپادھیائے کی قوم کی تعمیر میں اہم ترین شراکت اور ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت عقیدت پیش۔
وزیراعظم مسٹر مودی نے ان کے جنم کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، “میں نے دین دیال جی کی جنم صدی پر دل سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
” غور طلب ہے کہ مرکزی حکومت پنڈت دین دیال اپادھیائے جنم صدی گزشتہ سال سے ہی دھوم دھام سے منا رہی ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں ان کی یاد میں پروگرام بھی منعقد کئے جا رہے ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: