سرورق / قومی / وزیر اعظم مودی سےسری لنکائی وزیر اعظم کی ملاقات

وزیر اعظم مودی سےسری لنکائی وزیر اعظم کی ملاقات

وزیر اعظم  مودی سےسری لنکائی وزیر اعظم کی ملاقات

نئی دہلی، 23 نومبر (یو این آئی) وزیر ا‏عظم نریندر مودی سے آج یہاں ان کے سری لنکائی ہم منصب رانیل وکرمسنگھے نے ملاقات کی ، جس میں دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔میٹنگ کے بعد پریس بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے بتایا کہ دونوں لیڈروں نے میٹنگ میں دو طرفہ تعلقات کے مسائل پر گفتگو کی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
اس سے پہلے مسٹر رانیل وکرمسنگھے نے سائبر اسپیس پر پانچویں گلوبل کانفرنس میں شرکت کی، جس میں وزير اعظم مسٹر مودی نے بھی خطاب کیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: