سرورق / Uncategorized / وزیر اعظم بین الاقوامی یوگا ڈے میں شرکت کے لئے آج لکھنؤ روانہ ہوں گے

وزیر اعظم بین الاقوامی یوگا ڈے میں شرکت کے لئے آج لکھنؤ روانہ ہوں گے

نئی دہلی، 20 جون (یوزیر اعظم بین الاقوامی یوگا  ڈے میں شرکت کے لئے آج  لکھنؤ روانہ ہوں گےو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی 21 جون کو منعقد ہونے والے تیسرے بین الاقوامی یوگاڈے میں حصہ لینے آج لکھنؤ جائیں گے۔
لکھنؤ قیام کے دوران وزیر اعظم متعدد پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے۔
آج شام وہ لکھنؤ میں سائنسی اور صنعتی تحقیقی کونسل کی مرکزی میڈیسن لیبارٹری دیکھنے جائیں گے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 95سالگرہ پر بھارت رتن کا مطالبہ

ممبئی،11دسمبر(یواین آئی )شہنشاہ جذبات کے لقب کے نام سے مشہور ہندوستانی فلمی صنعتوں کے قدآور …

جواب دیں

%d bloggers like this: